وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی اور ضلع کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے ) معاملے میں مرکز کے خلاف محاذ کھولتے ہوئے کہا ہے کہ انکوائری کمیشن کا قیام آئین کے مطابق کا گیا ہے اور ا س کے لئے مرکز کی منظوری لازمی نہیں ہے۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">دہلی حکومت نے ڈی ڈی سی اے میں مالی بے ضابطگی کی انکوائری کے لئے سابق ایڈوکیٹ جنرل گوپال سبرامنیم کی صدارت میں کمیشن قائم کی ہے ۔
مرکزی وزارت داخلہ نے کمیشن کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا ہے۔